Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم کا طبی عملے کیلئے حفاظتی اقدامات نہ ہونے کا نوٹس

Now Reading:

وزیراعظم کا طبی عملے کیلئے حفاظتی اقدامات نہ ہونے کا نوٹس
imran

وزیراعظم عمران خان نے طبی عملے کیلئے حفاظتی اقدامات نہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے ان کی حفاظت سے متعلق جامع پلان طلب کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکل سٹاف میں کورونا میں مبتلا ہونے سے متعلق پائی جانے والی تشویش پر نوٹس لیتے ہوئے وزارت صحت کو ہدایات جاری کر دیں۔

وزیراعظم نے این ڈی ایم اے حکام سے طبی عملے کے تحفظ کیلئے جامع پلان طلب کر لیا ہے۔

واضح رہے کہ کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے علاج کے دوران ڈاکٹروں کی ہلاکتوں کے بعد طبی عملے میں عدم تحفظ کا احساس شدت اختیار کر گیا تھا جس کے بعد وزیراعظم نے ڈاکٹروں کی حفاظت سے متعلق اقدام اٹھایا ہے۔

محکمہ صحت کے اعدادوشمار کے مطابق 28 مئی تک 17 ہیلتھ کئیر پروفیشنلز جان سے ہاتھ دھو چکے ہیں جبکہ ملک بھر میں میڈیکل کے شعبے سے متعلق 1904 افراد کورونا وائرس کا شکار ہو چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سودی نظام کے خاتمے کا مرحلہ وار سلسلہ جاری ہے، وزیرخزانہ
مصطفی کمال کا سودی نظام کے خاتمے کا مطالبہ
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزارِ قائد پرحاضری اورفاتحہ خوانی
10 سگریٹ پیک بنانے کی اجازت، سالانہ 50 ارب روپے نقصان کا خدشہ
نوشکی میں دہشت گردی کا شکار ہونے والوں کے لواحقین میں امدادی چیک تقسیم
اسٹرٹیجک اداروں سے وابستہ نمایاں سائنسدانوں اور انجینئرز کے لیے اعزازات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر