Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی والے خبردار

Now Reading:

کراچی والے خبردار

کراچی والے خبردار ہوجائیں، اسمارٹ لاک ڈاؤن میں ایس او پیز کی خلاف ورزی کی ہرگز اجازت نہیں دی جائیگی۔

تفصیلات کے مطابق اسمارٹ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی عوام کو پڑیگی بھاری، گھر کا ایک فرد شناختی کارڈ دکھا کر ضروری اشیاء کی خریداری کرسکے گا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق لاک ڈاؤن والے مقامات پر ماسک کا استعمال لازمی ہوگا۔

اس کے علاوہ مریض کے ساتھ حساس علاقے سے ایک تیماردار کو جانے کی اجازت ہوگی جبکہ گھروں میں ہرطرح کی نجی محافل پر پابندی ہوگی۔

حساس مقامات پر کریانہ اور میڈیکل اسٹورز کھلے رہیں گے جبکہ ہرطرح کے صنعتی یونٹس بند رہیں گے اور ہر قسم کی کاروباری سرگرمیاں بھی ممنوع ہوں گی۔

Advertisement

نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ حساس علاقے میں ریسٹورنٹس کی ہوم ڈیلیوری اور ٹیک اوے سروس بھی معطل رہے گی۔

اسمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں میں پبلک  پرائیویٹ ٹرانسپورٹ کی نقل و حمل پر سختی سے پابندی ہوگی اور ایک گاڑی میں ایک شخص کو ضرورت کے وقت مشروط اجازت دی جاسکے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کا موسم سرما کے لئے بجلی کے نرخوں میں ریلیف کا اعلان
ٹیکس مقدمات میں سپریم کورٹ کو ہر ممکن تعاون و مدد فراہم کرنے کے لئے تیار ہیں، عاطف اکرام شیخ
انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف پیس کیپنگ ٹریننگ سینٹر کی سالانہ کانفرنس اختتام پذیر
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 771 پوائنٹس کا اضافہ
آئینی بینچ کی تشکیل پرجوڈیشل کمیشن اجلاس کا اعلامیہ جاری
ججز کے خلاف جھوٹی شکایات کے اندراج پر کارروائی کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر