Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کیلئے اچھی خبر

Now Reading:

پنجاب حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کیلئے اچھی خبر

عید سے قبل پنجاب حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کے لیے اچھی خبر سامنے آگئی۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے 27 جولائی تک تنخواہوں اور پینشن کی ادائیگی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔

محکمہ خزانہ پنجاب نے تمام ضلعی اکاؤنٹس دفاتر کو مراسلہ جاری کردیا ہے۔

واضح رہے کہ پنجاب حکومت نے کورونا وائرس سے بچاو کے لئے سرکاری دفاتر کے اوقات کار کم رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیف سیکرٹری پنجاب کی جانب سے سرکاری دفاتر کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

Advertisement

نوٹیفکیشن کے مطابق ہفتے میں پانچ روز کام کرنے والے دفاتر کے اوقات کار صبح دس بجے سے دوپہر چار بجے تک ہوں گے۔

نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا کہ جمعہ والے دن دفاتر کا ٹائم صبح دس بجے سے دوپہر ایک بجے ہوگاجبکہ ہفتے میں چھ دن کام کرنے والے دفاتر میں اوقات کار صبح دس سے دوپہر دو بجے ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب کا گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے کا نوٹس؛ ایم ایس برطرف
سینیٹ اجلاس آج، تحریری سوالات معطل کرنے کی تحریک پیش ہو گی
کراچی میں زلزلے کے جھٹکے، زلزلہ 3.2 شدت کا تھا، زلزلہ پیما مرکز
صحافیوں کی گرانٹ ہو یا دیگرمسائل اس سلسلے کوآگے بڑھائیں گے، سعید غنی
وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ سے کراچی پریس کلب کے وفد کی ملاقات
وزیراعظم کی ہدایت پر قطر سے9سال قبل معاہدے کی دوبارہ منظوری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر