Advertisement
Advertisement
Advertisement

حالات میں مزید بہتری کے لئے عوام کا تعاون ضروری ہے، گورنر پنجاب

Now Reading:

حالات میں مزید بہتری کے لئے عوام کا تعاون ضروری ہے، گورنر پنجاب
سرور

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ حالات میں مزید بہتری کے لئے عوام کا تعاون ضروری ہے۔

تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے وفاقی وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ سے ملاقات کی ،جس میں چوہدری محمد سرور نے وزیر داخلہ سے انکے بھائی حسن احمد شاہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کی اور فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔

گورنر پبجاب نے کہا کہ اللہ تعالی حسن احمد شاہ کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے، مرحوم کی سیاسی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

چوہدری محمد سرور نے یہ بھی کہا کہ ملک میں حالات تیزی سے بہتری کی طرف جارہے ہیں مگر مزید بہتری کے لئے عوام کا تعاون ضروری ہے۔

اعجاز احمد شاہ سے تر کی کے ڈپٹی وزیرداخلہ کی ملاقات

Advertisement

وفاقی وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ سے ملاقات میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے مزید کہا کہ عوام سے اپیل ہےکہ لاک ڈاؤن میں اداروں سے تعاون کریں۔

یاد رہے اس سے قبل وفاقی وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ کے بھائی پیر حسن احمد انتقال کر گئے تھے۔

خاندانی ذرائع کا کہنا تھا کہ پیر احمد لاہور کے اسپتال میں زیر علاج  تھے جہاں وہ اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔

وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز سمیت دیگر  وزراء نے وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ کے چھوٹے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر