Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا سے مزید 75 افراد جاں بحق، 2653 افراد میں تشخیص

Now Reading:

کورونا سے مزید 75 افراد جاں بحق، 2653 افراد میں تشخیص
تعداد

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 75 افراد جان کی بازی ہار گئے ، جس کے بعد اموات کی تعداد 4821 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 233740 ہوگئی ہے۔

تفصیلات کےمطابق آج سندھ میں ایک ہی دن میں کورونا سے 46 افراد جاں بحق ہوئے، پنجاب میں کورونا سے 13 ، خیبرپختونخوا میں کورونا سے 10 ، گلگت بلتستان میں کورونا سے 2 ، بلوچستان میں کورونا سے 1 جبکہ اسلام آباد میں بھی 3 اموات ہوئی جس کے بعد ملک بھر کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 4821 ہوگئی ہے۔

پاکستان میں کوروناوائرس سے جاں بحق مریضوں کی اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ میں 1572 ، بلوچستان میں 124 ، خیبرپختونخوا میں 1038 ، آزاد کشمیر میں 36 ، اسلام آباد میں 137 ، گلگت بلتستان میں 30 ، پنجاب میں 1884 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

یاد رہے اس سے قبل محکمہ صحت سندھ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سندھ میں کورونا وائرس سے آج 46 مریض دم توڑ گئے، جس کے بعد صوبے بھر میں اموات کی مجموعی تعداد 1572 ہوگئی جبکہ پنجاب میں بھی آج 13 مریض دم توڑ گئے، جس کے بعد صوبے بھر میں اموات کی مجموعی تعداد 1884 ہوگئی ہے۔

کورونا سے مزید 65 افراد جاں بحق، 3750 افراد میں تشخیص

Advertisement

دریں اثناء محکمہ اطلاعات خیبرپختونخوا نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ خیبر پختونخوا میں آج مزید 10 متاثرہ افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد صوبے میں اموات کی تعداد 1038 تک پہنچ گئی ہے ۔

واضح رہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے آج مزید 2653 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 1708 ، اسلام آباد میں 85 ، پنجاب میں 646 ، گلگت بلتستان میں 26 جبکہ خیبرپختونخوا میں 120 ، بلوچستان میں 27 اور آزاد کشمیر میں 41 کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد ملک بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 233740 تک پہنچ گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کابلوچستان اورکےپی میں شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پراظہارافسوس
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
سپارک کا 10اسٹک والے سگریٹ پیک کی منظوری کے معاملے پر اظہارِ تشویش
اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکےخط کےمعاملےپراہم پیشرفت
پاکستان مئی میں آئی ایم ایف کےساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے پرامیدہے، وزیرخزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر