ایف اے ٹی ایف اور ملکی امور سے متعلق اہم ترین قانون سازی کا معاملے پر وزیراعظم عمران خان نے مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان سے رابطہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان سے رابطہ کیا جس می اہم قانون سازی سے متعلق امور پر مشاورت کی گئی۔
مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے سمری وزیراعظم کو ارسال کر دی۔
صوبے میں گندم اور چینی کی فراہمی یقینی بنائی جائے، وزیراعظم
بابر اعوان نے کہا کہ قانون سازی حکومت اور اپوزیشن کی مشترکہ ذمہ داری ہے، پارلیمنٹ قومی سلامتی سے متعلق کل تاریخی قانون سازی کرے گی
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اہم امور پر قانون سازی کا عمل جاری رکھا جائے، ملکی سلامتی سے متعلق قانون سازی میں تاخیر نہیں ہونے دیں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
