Advertisement
Advertisement
Advertisement

سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 ملزمان گرفتار

Now Reading:

سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 ملزمان گرفتار
سی ٹی ڈی
Advertisement

کراچی میں کاونٹر ٹیررزم ڈپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی ) کی جانب سے کارروائی کی گئی جس میں متعدد افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 4 ملزمان گرفتار کئے گئے ہیں۔

سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کا تعلق ایم  لندن گروپ سے ہے جس کی شناحت فرحان علی حیدر، محمد مظہر، محمد عاطف اور فرخ شہزاد کے نام سے ہوئی ہے۔

حکام کا مزید کہنا ہے کہ ملزم فرحان علی کا تعلق ایم کیو ایم لندن سے ہے جبکہ ملزم نے 5 افراد کے  قتل کا اطراف کیا ہے، ملزم محمد مظہر 99 یونٹ انچارج  تھا اور یونٹ کی سطح پر اسلحہ کی ترسیل کیا کرتا تھا دوسری جانب ملزم عاطف اور فرخ بھتہ وصولی کیا کرتے تھے۔

سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان کے قبضہ سے اسلحہ اور مسروقہ سامان برآمد ہوا ہے جس پر مزید تفتیش جاری ہے۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رواں مالی سال کی معاشی کارکردگی رپورٹ جاری
آصف علی زرداری سے ایران اور فلسطین کے سفراء کی الگ الگ ملاقات
وزیراعظم شہبازشریف کو امریکی صدر جوبائیڈن کا خط
شانگلہ حملے کے ملزمان کو کٹہرے میں لائیں گے ، وزیر داخلہ
وادی نیلم میں بارش اوربرفباری کا سلسلہ جاری رہنے کی پیشگوئی
وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر