Advertisement

ٹڈی دل سے نمنٹے کیلئے تمام وسائل استعمال کیے جارہے ہیں، فخر امام

وفاقی وزیر غذائی تحفظ و تحقیق سید فخر امام نے کہا ہے کہ ملک بھر میں ٹڈی دل سے نمٹنے کے لئے تمام تر وسائل استعمال کئے جارہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر غذائی تحفظ و تحقیق سید فخر امام نے اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ کرتے ہوئے بتایا کہ وفاقی اور صوبائی سطح پر مربوط حکمت عملی کے تحت اقدامات کیے گئے ہیں کیونکہ آنے والے دنوں میں ٹڈی دل کے نئے حملے کا خدشہ ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ملک بھر میں 26.33 لاکھ ایکڑ پر کنٹرول آپریشن کیا جا چکا ہے ۔

 اس سے قبل وفاقی وزیر فخر امام کی زیر صدارت این ایل سی سی کا اجلاس ہوا تھا جس میں ان کا کہنا تھا کہ ابھی صومالیہ کی طرف ٹڈی دل کا رخ ہے کیونکہ موسمی تبدیلی کی وجہ سے ٹڈی دل کو متاثر کرتی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ٹڈی دل کے حوالے سے وفاق، صوبے، ضلع اور مواضات مشترکہ طور پر کام کر رہے ہیں۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں 33۔26 لاکھ ایکڑ پر کنٹرول آپریشن کیا جا چکا ہے، اضلاع کے متاثرہ علاقوں میں 1031 ٹیمیں مہم میں حصہ لے رہی ہیں –

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version