Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیب کو ختم کر دیں ورنہ یہ پاکستان کو ختم کر دے گا

Now Reading:

نیب کو ختم کر دیں ورنہ یہ پاکستان کو ختم کر دے گا
shahid khaqan

شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پہلے دن سے کہہ رہے ہیں نیب کو ختم کر دیں ورنہ یہ پاکستان کو ختم کر دے گا۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت نے مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت 7 ستمبر تک ملتوی کر دی۔

 شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 2 سال سے انکوائری شروع ہے مگر ریفرنس دائر نہیں ہوسکا، اپنی اور خاندان کی ہر ٹرانزکشن نیب کے حوالے کی تھی، میرے اور بیٹے کے اکاؤنٹ کے پیسے پر ٹیکس ادا کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا ہم نیب ادارے کو ختم نہیں کرسکے کوئی ایک جماعت یہ کام نہیں کر سکتی تھی، حکومت 2 سال میں کسی ادارے کا سربراہ نہیں لگا سکی، کوئی شخص حکومت کیلئے کام کرنے کو تیار نہیں۔

انھوں نے مزید کہا کہ پہلے دن سے کہہ رہے ہیں نیب کو ختم کر دیں ورنہ یہ پاکستان کو ختم کر دے گا، آج ہر ادارہ زوال پذیر ہے، عوام مشکل میں ہیں، دو سال سے انکوائری شروع ہے، لیکن ریفرنس دائر نہ ہوسکا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صوبائی حکومت وفاق کی ہر ممکن مدد کے لئے تیار ہے، وزیر اعلیٰ سندھ
سول ایوی ایشن کے پنشنرز کے لیے بڑی خبر آگئی
نوازشریف کی صحابی رسولﷺ حضرت سعد بن ابی وقاص کے مزار پر حاضری
وزیر اعظم شہباز شریف نے انتہائی اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹا دیا
اپنے گھر کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری؛ حکومت کا اہم اعلان
پنجاب حکومت سے موٹرسائیکل لینے کے خواہشمندوں کیلئے اہم خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر