Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت کشمیریوں سے آزادی چھین کرآزادی کا جشن منارہا ہے، شبلی فراز

Now Reading:

بھارت کشمیریوں سے آزادی چھین کرآزادی کا جشن منارہا ہے، شبلی فراز
شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ بھارت کشمیریوں سے آزادی چھین کرآزادی کا جشن منارہا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز نے کہا کہ مودی سرکارتہذیب،جمہوریت اورانسانی حقوق روندرہی ہے ،بھارت کشمیریوں سے آزادی چھین کرآزادی کا جشن منارہا ہے۔

شبلی فراز نے کہا کہ  ہر15 اگست کو  کشمیری عالمی برادری کو  پیغام دیتےہیں کہ استصواب رائے کا ان سے کیا گیا وعدہ پورا کیا جائے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کشمیریوں کوخودارادیت کا حق ملنےتک پاکستان ان کی حمایت جاری رکھے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جسٹس قاضی فائز عیسی نے چیف جسٹس کا مختص پروٹوکول واپس کردیا
پولیس کا یونیفارم پہن کر احساس ہوا یہ کتنی بڑی ذمہ داری ہے، مریم نواز
"پنجاب کو ایسا آئی سی ٹی صوبہ بنانا چاہتی ہوں جہاں ٹیکنالوجی سب کیلئے قابل رسائی ہوں"
وزیراعلیٰ پنجاب کا گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے کا نوٹس؛ ایم ایس برطرف
سینیٹ اجلاس آج، تحریری سوالات معطل کرنے کی تحریک پیش ہو گی
نیپرا نے کےالیکٹرک کے سات سالہ سرمایہ کاری منصوبے پر فیصلہ جاری کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر