Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نواز شریف کی احتساب عدالت کے فیصلے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

Now Reading:

نواز شریف کی احتساب عدالت کے فیصلے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
نواز شریف

نواز شریف کا وطن واپسی سے قبل 3 ممالک کے دوروں کا امکان

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کی احتساب عدالت کے فیصلے کے خلاف درخواست پیر کو سماعت کیلئے مقرر کرلی۔

تفصیلات کے مطابق  اسلام آباد ہائیکورٹ نے   نواز شریف کی توشہ خانہ ریفرنس میں  احتساب عدالت کے فیصلے کے خلاف درخواست پیر کو سماعت کیلئے مقرر کرلی ہے۔

نواز شریف کی درخواست پر چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں 2 رکنی خصوصی بینچ تشکیل دے دیا گیا۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ کے علاوہ جسٹس عامر فاروق خصوصی بینچ میں شامل ہوں گے۔

رجسٹرار ہائیکورٹ نے نواز شریف کی کی درخواست مقرر کرنے کی کاز لسٹ جاری کر دی۔

نواز شریف نے وارنٹ گرفتاری کے اجرا اور اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کو چیلنج کیا ہے۔

Advertisement

درخواست میں موقف اپنایا گیا ہےکہ احتساب عدالت کی کارروائیاور  اشتہار جاری کرنے کا حکم نامہ کالعدم قرار دیا جائے۔نیب اپوزیشن کو ٹارگٹ کر کے آواز دبانا چاہتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
‘پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 20 کلو آٹے کا تھیلا 800 روپے سستا ہوا’
بشام واقعہ؛ نان کسٹم پیڈ گاڑی استعمال ہونے کے تناظر میں آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ
بڑی ہلچل؛ علی محمد خان نے اہم اعلان کردیا
سرکاری و نجی اداروں میں کام کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری
مولانا کوعوام نے مستردکیا اور وہ بدلہ جمہوریت سے لینا چاہتے ہیں، فیصل کریم کنڈی
کراچی میں دودریا کے قریب خودکشی کی کہانی کانیاموڑ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر