Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

چینی صدر کا آئندہ ماہ دورہ پاکستان کا امکان

Now Reading:

چینی صدر کا آئندہ ماہ دورہ پاکستان کا امکان
چینی صدر

چینی صدر شی جن پنگ کا آئندہ ماہ دورہ پاکستان کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق چینی صدر شی جن پنگ کا آئندہ ماہ دورہ پاکستان کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ چینی صدر اعلیٰ سطحی دورے پر پاکستان آئیں گے۔ دورے میں سی پیک سمیت اہم امور پر گفتگو ہوگی۔

چینی صدر وزیراعظم اور صدر مملکت سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ چینی صدر کے دورے کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا آج طے پانے کا امکان
لاہور: پاک نیوزی لینڈ میچ سے قبل سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات
پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط ملنے کا امکان
دہشتگردی صرف خیبر پختونخوا نہیں بلکہ پورے ملک کا مسئلہ ہے، بیرسٹر سیف
جسٹس قاضی فائز عیسی نے چیف جسٹس کا مختص پروٹوکول واپس کردیا
پولیس کا یونیفارم پہن کر احساس ہوا یہ کتنی بڑی ذمہ داری ہے، مریم نواز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر