Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

راوی اربن پروجیکٹ میں لوگوں کو روزگار ملے گا، وزیر اعظم

Now Reading:

راوی اربن پروجیکٹ میں لوگوں کو روزگار ملے گا، وزیر اعظم
وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ راوی اربن پروجیکٹ میں لوگوں کو روزگار ملے گا ۔

وزیراعظم عمران خان کا راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ  راوی اربن پروجیکٹ میں لوگوں کو روزگار ملے گا ۔

عمران خان نے کہا کہ  اسلام آباد کے بعد دوسرا منصوبہ ہوگا جہاں نیا شہربننے جارہا ہے۔ اس پروجیکٹ سے کنسٹرکشن کمپنی کے ساتھ مزید 40 صنعتیں چلیں گی۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے 2 سال بہت مشکل سے گزارے ہیں۔ پیسہ اپنے غریب طبقے اورنوجوانوں کی تعلیم پرخرچ کریں گے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ  اس منصوبے پر 50 ہزار ارب روپے لاگت آئے گی۔اس منصوبے کی کارکردگی کا خود جائزہ لوں گا۔

Advertisement

عمران خان نے کہا کہ  اوورسیز پاکستانیوں کے لیے اس منصوبے میں بہترین مواقع ہیں۔ اوورسیزپاکستانیوں کو سرمایہ کاری  کے لیے بڑے مواقعے دیے جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کابلوچستان اورکےپی میں شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پراظہارافسوس
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
سپارک کا 10اسٹک والے سگریٹ پیک کی منظوری کے معاملے پر اظہارِ تشویش
اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکےخط کےمعاملےپراہم پیشرفت
پاکستان مئی میں آئی ایم ایف کےساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے پرامیدہے، وزیرخزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر