Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایران پہلا ملک تھا جس نے پاکستان کو تسلیم کیا، ایرانی سفیر

Now Reading:

ایران پہلا ملک تھا جس نے پاکستان کو تسلیم کیا، ایرانی سفیر
ایرانی سفیر

پاکستان میں ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی کا کہنا ہے کہ ایران پہلا ملک تھا جس نے پاکستان کو تسلیم کیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پہ جاری پیغام میں پاکستان میں ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے پاکستان کو جشن آزادی کی ایک مرتبہ پھر مبارکباد پیش کی۔

انہوں نے کہا کہ ‏ 15 اگست  1947 کو پاکستان کی آزادی کے ایک دن بعد میرا ملک (ایران)  پہلا ملک تھا جس نے پاکستان کی آزادی کو تسلیم کیاتھا۔

سید محمد علی حسینی نے اپنے ٹوئٹ پیغام میں ایک ویڈیو بھی جاری کی جس میں ایرانی طالب علم پاکستان کا قومی ترانہ پیش کر رہے ہیں۔

یاد رہے کہ پاکستان کے معرض وجود میں آنے کے بعد ایران پہلا ملک تھا جس نے پاکستان کو آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملک میں آئین کی بالادستی ہونی چاہیے، حافظ نعیم الرحمان
حکومتی بینچوں پر کوئی نہیں بیٹھا سوالوں کے جواب کون دےگا؟ عمرایوب
لوگ اپنے ثقافتی ورثے سے پہچانے جاتے ہیں، چیف جسٹس پاکستان
صوبائی حکومت وفاق کی ہر ممکن مدد کے لئے تیار ہے، وزیر اعلیٰ سندھ
سول ایوی ایشن کے پنشنرز کے لیے بڑی خبر آگئی
نوازشریف کی صحابی رسولﷺ حضرت سعد بن ابی وقاص کے مزار پر حاضری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر