Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 17 افراد جان کی بازی ہار گئے

Now Reading:

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 17 افراد جان کی بازی ہار گئے
تعداد

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 17 افراد جان کی بازی ہار گئے ، جس کے بعد اموات کی تعداد 6125 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 285757 ہے۔

تفصیلات کےمطابق آج گلگت بلتستان میں کورونا سے 1، پنجاب  اور خیبرپختونخوا میں کورونا سے 4،4  جبکہ سندھ میں کورونا سے ایک ہی دن میں 8 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد ملک بھر کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 6125 ہوگئی ہے۔

پاکستان میں کوروناوائرس سے جاں بحق مریضوں کی اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ میں 2290 ، بلوچستان میں 138 ، خیبرپختونخوا میں 1235 ، آزاد کشمیر میں 59 ،اسلام آباد میں 171 ، گلگت بلتستان میں 58 ، پنجاب میں 2174 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

یاد رہے اس سے قبل محکمہ صحت سندھ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سندھ میں کورونا وائرس سے آج 8 مریض دم توڑ گئے، جس کے بعد صوبے بھر میں اموات کی مجموعی تعداد 2290 ہوگئی ہے۔

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 12 افراد جان کی بازی ہار گئے

Advertisement

واضح رہے کہ آج ملک میں کورونا وائرس کے آج مزید 695 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 429 ، پنجاب میں 109 ، آزاد کشمیر 7 ، گلگت بلتستان میں 11 ، بلوچستان میں 35 جبکہ خیبرپختونخوا میں 104 کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہےجس کے بعد ملک بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 285757 تک پہنچ گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ننکانہ صاحب میں وقف املاک پرغیرقانونی تعمیرات سےمتعلق توجہ دلاؤ نوٹس
اظہار الحسن نے قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل نہ ہونے کا مسئلہ اٹھا دیا
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو ایک اور بڑا دھچکا دے دیا
نکاح نامے کی شرائط سے متعلق سپریم کورٹ نے فیصلہ جاری کر دیا
محکمہ ایکسائز سرکاری ملازمین کے بجائے پرائیویٹ افراد کے حوالے
کسی پر الزام تراشی نہیں کر سکتے، اپنے گریبان میں جھانکنا ہوگا، وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر