Advertisement
Advertisement
Advertisement

جب بات کرتے ہیں چھوٹی بات کرتے ہیں، مریم اورنگزیب

Now Reading:

جب بات کرتے ہیں چھوٹی بات کرتے ہیں، مریم اورنگزیب
این آر او

 ‎پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب جب بات کرتے ہیں اپنی طرح چھوٹی بات کرتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کی پارلیمنٹ کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ روز پارلیمان میں وزیراعظم کی گفتگو کنٹینروالی چھوٹی ذہنیت اور دماغ کی گندگی کی عکاسی ہے۔

مریم کا کہنا تھا کہ کسی کے والد کے بارے میں گھٹیا بات آپ جیسا شخص ہی کر سکتا ہے جبکہ ہمیں دوسروں کے والدین کی عزت کرنا سکھایا گیا ہے اور کس کے والد کون تھے؟ کیا تھے؟ یہ بھی پورا پاکستان جانتا ہے۔

‎انہوں نے کہا ہے کہ میاں شریف جیسے باکردار، سچے اور محنتی شخص کے بارے میں گھٹیا بات کرنے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں کیونکہ میاں شریف محنت وعظمت اور شرافت کا روشن کردار رہے ہیں۔

‎ انہوں نے بتایا کہ میاں شریف کا شمار 1940 میں اس خطے کے امیر ترین صنعتکاروں میں ہوتا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیپلزپارٹی کی پارلیمانی پارٹی نے27ویں آئینی ترمیم کو ووٹ دینے کی منظوری دے دی
27ویں آئینی ترمیم میں مزید ترامیم، بل دوبارہ منظوری کیلئے سینیٹ جانے کا امکان
ہم جب بھی اقتدار میں آئے ان ترامیم کو واپس کریں گے، بیرسٹر گوہر کا اعلان
اسلام آباد دھماکہ؛ چین اور امریکہ سمیت عالمی برادری کی شدید مذمت
قومی اسمبلی کا اجلاس جاری؛ 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کا امکان
ایف بی آر کا اے آئی کی مدد سے 70 لاکھ سے زائد انکم ٹیکس گوشواروں کی مانیٹرنگ کا فیصلہ،
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر