Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم باقاعدگی سے ٹیکس ادا کرتے ہیں، شہباز گل

Now Reading:

وزیراعظم باقاعدگی سے ٹیکس ادا کرتے ہیں، شہباز گل

معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان باقاعدگی سے ٹیکس ادا کرتے ہیں اور فائلر ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ اقتدار میں آنے سے پہلے وزیراعظم کی کوئی مستقل آمدنی نہیں تھی۔

Advertisement

ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ پچھلے 3 سال ٹیکس کی رقم جمع کی جائے تو وہ 99 لاکھ 22 ہزار53 روپے ہوگی۔

انہوں نے بتایا ہے کہ وزیراعظم کے جو بھی اثاثے ہیں وہ سب ویلتھ اسٹیٹمنٹ میں درج ہیں اور اثاثوں کی تفصیلات قومی اسمبلی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔

مزید پڑھیں

کس سیاست دان نے کتنا ٹیکس ادا کیا، تفصیلات سامنے آگئیں

ایف بی آرنے2018 میں ارکان پارلیمنٹ کی ٹیکس تفصیلات جاری کردیں۔ ایف...

ان کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان پہلے ہی اپنی منی ٹریل، ایک ایک پائی کی قانونی حیثیت ثابت کرچکے ہیں جس کی وجہ سے سپریم کورٹ نے عمران خان کو صادق اورامین قراردیا تھا۔

یاد رہے کہ ایف بی آر نے2018 میں ارکان پارلیمنٹ کی ٹیکس تفصیلات جاری کردیں گئیں تھیں۔

Advertisement

ایف بی آر  کی جاری کردہ تفصیلات کے مطابق  وزیراعظم عمران خان نے سال 2018  میں 2لاکھ82ہزار449روپےٹیکس ادا کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نوشکی میں دہشت گردی کا شکار ہونے والوں کے لواحقین میں امدادی چیک تقسیم
اسٹرٹیجک اداروں سے وابستہ نمایاں سائنسدانوں اور انجینئرز کے لیے اعزازات
ڈیجیٹل تبدیلی ملک کی ترقی کی ضامن ہے، احسن اقبال
آئی جی موٹر وے پولیس کا اوور لوڈنگ کے خلاف کارروائی کا حکم
پاکستان میں ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن سے انسانی ترقی پر بھی مثبت اثر پیدا ہو رہا ہے؛ یو این ڈی پی رپورٹ
ایرانی صدر کی کراچی آمد پر کون سی سڑکیں ٹریفک کے لیے بند رہیں گی؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر