Advertisement
Advertisement
Advertisement

کے الیکٹرک سائبر اٹیک، دی گئی ڈیڈ لائن ختم

Now Reading:

کے الیکٹرک سائبر اٹیک، دی گئی ڈیڈ لائن ختم
the hidden information of K Electric will be leaked by the hackers

کے الیکٹرک پر ہونے والے سائبر اٹیک پر ہیکر کی جانب سے کے الیکٹرک کو دی گئی ڈیڈ لائن آج ختم ہو جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک پر ہونے والے سائبر اٹیک پر ہیکر کی جانب سے تعاون وصول کرنے کے لئے 28 ستمبر کی ڈیڈ لائن دی گئی تھی جو کہ آج ختم ہوجائے گی۔

ہیکرز کی جانب سے کے الیکٹرک کو دھمکی دی  گئی ہے کہ مطالبہ پر عمل درآمد نہ ہونے کی صورت میں  دستاویزات پبلک کر دیں گے۔

علاوہ ازیں کے الیکٹرک کی خفیہ ای میلز، اوور بلنگ کے ثبوت پبلک کر دیئے جائیں گے۔

مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کا آئی ٹی سسٹم ہیک!

کراچی کو بجلی سپلائی کرنے والا ادارہ، کے الیکٹرک کا آئی ٹی...

Advertisement

یاد رہے کہ کے الیکٹرک کا سسٹم 15دن سے ہیک ہے جس پر ہیکر نے پہلے 15ستمبرکی ڈیڈلائن دی تھی جس کے بعد ہیکر نے ڈیڈلائن 28 ستمبر تک بڑھادی تھی۔

ہیکر نے کے الیکٹرک کو مبینہ طورپر 38 ملین ڈالرکا مطالبہ کیا تھا جبکہ ہیکرنے مطلوبہ رقم نہ ملنے کی صورت میں ڈیٹالیک کرنے کی دھمکی دے رکھی ہے۔

مزید پڑھیں

کے الیکٹرک سسٹم ہیک کرنے کا معاملہ، سائبر کرائم سے رابطہ

کے الیکٹرک کے آئی ٹی سسٹم کو ہیک کرنے کے معاملے پر...

خیال رہے کہ آئی ٹی سسٹم پر سات ستمبر کو سائبر حملہ ہوا تھا، سائبر اٹیک کے باعث کے الیکٹرک کا نظام تا حال مفلوج ہے۔

ہیک ہونے کے باعث بینکوں سے رابطے سمیت انٹرنل کمیونیکیشن، کے الیکٹرک کا ای میل نظام، سیپ بھی بند ہیں، اس ضمن میں کے الیکڑک کا آئی ٹی ڈپارٹمنٹ سسٹم بحال کرنے میں نا کام ثابت ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر