Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلاول بھٹو کی گلگلت بلتستان کے انتخابات میں وفاق کی مداخلت پر مذمت

Now Reading:

بلاول بھٹو کی گلگلت بلتستان کے انتخابات میں وفاق کی مداخلت پر مذمت
Bilawal condemn the interference of Federal in the election of GB

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو رزداری کی جانب سے گلگت بلتستان کے انتخابات میں وفاق کی جانب سے کی جانبے والی مداخلت کی سخت مذمت کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو رزداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ ہم گلگت بلتستان کے انتخابات میں وفاقی حکومت کی مداخلت کی مذمت کرتے ہیں۔

بلاول بھٹو نے بغیر کسی مداخلت کے شفاف الیکشن کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شفاف انتخابات کے مطالبات کے حوالے سے میری پارٹی صرف گلگت بلتستان کے الیکشن کمیشن سے رابطے میں رہے گی۔

بلاول بھٹو نے واضح کیا ہے کہ قومی اسمبلی کے اسپیکر اور وفاقی وزراء کا گلگت بلتستان میں انتخابات سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزارِ قائد پرحاضری اورفاتحہ خوانی
10 سگریٹ پیک بنانے کی اجازت، سالانہ 50 ارب روپے نقصان کا خدشہ
نوشکی میں دہشت گردی کا شکار ہونے والوں کے لواحقین میں امدادی چیک تقسیم
اسٹرٹیجک اداروں سے وابستہ نمایاں سائنسدانوں اور انجینئرز کے لیے اعزازات
ڈیجیٹل تبدیلی ملک کی ترقی کی ضامن ہے، احسن اقبال
آئی جی موٹر وے پولیس کا اوور لوڈنگ کے خلاف کارروائی کا حکم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر