ماہ اکست میں پاکستان بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری رہا جس سے ملک کو برآمدات میں بھی کمی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ ماہ اکست میں بارشوں کے دوران برآمدات میں 19.5 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
Due to the unprecedented monsoon rains, resulting in disruption of supply chain, our exports for the month of August 2020 have recorded a decline of 19.5%, as compared to August 2019. However, the positive sign is that regardless of this temporary decline, … 1/2
— Abdul Razak Dawood (@razak_dawood) September 3, 2020
اپنے پیغام میں انہوں نے یہ بھی واضح کردیا ہے کہ حکومت برآمدات و درآمدات میں بہتری کے لئے تمام تر اقدامات اٹھائے گی۔
عبدالرزاق داؤد نے اپنے پیغام میں امید ظاہر کی ہے کہ کاروباری حضرات اگست میں ہوئے اس نقصان کا ازالہ جلد کرلیں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News