Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ضمانت خارج ہوئی تو شہباز شریف خود کو قانون کے حوالے کریں گے

Now Reading:

ضمانت خارج ہوئی تو شہباز شریف خود کو قانون کے حوالے کریں گے
رانا ثنااللہ

راناثنااللہ

رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ ضمانت خارج ہوئی توشہبازشریف خودکوقانون کےحوالےکرینگے۔

تفصیلات کے مطابق رہنما مسلم لیگ ن راناثنااللہ نے اپنے بیا ن میں کہا ہے کہ شہبازشریف قانون کااحترام کریں گے ، سی سی پی اولاہورنےہائیکورٹ میں خوامخواہ اضافی نفری لگا دی۔

انھوں نے کہا کہ شیخ رشیدنے قومی سلامتی سےمتعلق میٹنگ بریکنگ نیوزکےلیے دی،عسکری قیادت کومعاملے کانوٹس لیناچاہیے ، شیخ رشید پرمیٹنگ سےمتعلق خبرلیک کرنےکامقدمہ چلناچاہیے۔

رہنما مسلم لیگ ن نےکہا کہ شیخ رشیدگیٹ نمبر4کاایجنٹ بناپھرتاہے،اسےوہاں سےبےدخل کرناچاہیے، شیخ رشیدنے جو باتیں کی ہیں وہ سیکیورٹی رسک ہیں، شیخ رشیدنےعوام کی نظرمیں سیکیورٹی معاملات پرابہام پیداکیا۔

انھوں نے مزید کہا کہ شیخ رشیدنےکل کہامیں میٹنگ کامزید ڈیٹادوں گا، اصل میں تو فوج کو شیخ رشید بدنام کررہا ہے۔

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کی ہدایت پر قطر سے9سال قبل معاہدے کی دوبارہ منظوری
پنجاب میں کسان کی مشکلات کم نہ ہو سکیں, اراکین اسمبلی بھی ایوان میں چیخ اٹھے
 وزیراعظم کی ہدایت پر صوبوں کوزیادہ گندم خریداری کیلئےخط لکھا ہے، رانا تنویر حسین
مشیراطلاعات بیرسٹرسیف کافیصل کریم کنڈی کےبیان پرردعمل
ننکانہ صاحب میں وقف املاک پرغیرقانونی تعمیرات سےمتعلق توجہ دلاؤ نوٹس
اظہار الحسن نے قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل نہ ہونے کا مسئلہ اٹھا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر