Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیب کا نواز شریف کے اثاثوں کی چھان بین کیلئے دائرہ کار وسیع 

Now Reading:

نیب کا نواز شریف کے اثاثوں کی چھان بین کیلئے دائرہ کار وسیع 
NAB calls the records bank accounts and property of Nawaz Sharif

نیب کی جانب سے نواز شریف کے اثاثوں کی چھان بین کیلئے دائرہ کار وسیع کردیا گیا ہے جس کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نیب کی جانب سے نواز شریف کی پراپرٹیز، گاڑیوں ، بنک اکاونٹس سے متعلق تفصیلات طلب کرلی گئی ہیں۔

اس ضمن میں ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب نے تفصیلات ایل ڈی اے، ڈپٹی کمشنر لاہور، ایکسائز ڈیپارٹمنٹ،نجی بنک سے مانگی گئی ہیں جبکہ سابق وزیراعظم کی لاہور میں 1550 کنال سے زائد اراضی کی دستاویز فراہم کرنے کیلئے نیب کا ایل ڈی اے سے رابطہ کیا گیا ہے۔

 ذرائع نے بتایا ہے کہ نواز شریف کے زیر استعمال مرسیڈیز، لینڈ کروزر، دو ٹریکٹرزکا بھی ریکادڈ طلب کیا گیا ہے اور اس کے ساتھ ہی ساتھ لاہور کے نجی بینک میں  سابق وزیراعظم کے نام ملکی اور غیر ملکی اکاونٹ کا بھی ریکارڈ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ نیب احتساب عدالت کے احکامات کی روشنی میں توشہ خانہ ریفرنس میں تحقیقات کر رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گورنرسندھ نےایرانی صدرابراہیم رئیسی کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دی
سودی نظام کے خاتمے کا مرحلہ وار سلسلہ جاری ہے، وزیرخزانہ
مصطفی کمال کا سودی نظام کے خاتمے کا مطالبہ
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزارِ قائد پرحاضری اورفاتحہ خوانی
10 سگریٹ پیک بنانے کی اجازت، سالانہ 50 ارب روپے نقصان کا خدشہ
نوشکی میں دہشت گردی کا شکار ہونے والوں کے لواحقین میں امدادی چیک تقسیم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر