Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آذربائیجان کے سفیر کا ڈی جی آئی ایس پی آر کے لئے شکریہ کا پیغام

Now Reading:

آذربائیجان کے سفیر کا ڈی جی آئی ایس پی آر کے لئے شکریہ کا پیغام
https://www.worldometers.info/coronavirus

آذربائیجان کے سفیر کی جانب سے ایل او سی کا دورہ کرانے پر ڈی جی آئی ایس پی آر کے لئے شکریہ کا پیغام جاری کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آذربائیجان کے سفیر علی علیزادہ کی جانب سے سماجی راطبے کی ویب سائٹ پر ایل او سی کا دورہ کرانے پر ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کے لئے شکریہ کا پیغام جاری کیا گیا ہے۔

https://twitter.com/Ali_F_Alizada/status/1309187076718501889

اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ سفارتکاروں کے لیے ایل او سی کے دورہ کا اہتمام کرنے پر ڈی جی آئی ایس پی آر کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

انہوں نے کہا ہے کہ ایل او سی میں سب سے زیادہ تکالیف میں عام شہری ہیں کیونکہ کشمیر ہو یا کاراباخ جارحیت کے نتائج ہم بخوبی جانتے ہیں۔

Advertisement

آذربائیجانی سفیر علی علیزادہ نے کہا ہے کہ امید ہے ان تمام تنازعات کو خوش اسلوبی سے حل کیا جائے گا اور اس کے ساتھ ہی دعائیہ کلمات میں کہا ہے کہ کشمیر کے ان سب لوگوں کی محفوظ زندگیوں اور صبر کے لیے نیک خواہشات ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گورنر سندھ کی جانب سے اسٹریٹ کرائم کا شکار افراد میں موٹر سائیکل اور چیک تقسیم
خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، تین دہشت گرد جہنم واصل
ملک میں آئین کی بالادستی ہونی چاہیے، حافظ نعیم الرحمان
حکومتی بینچوں پر کوئی نہیں بیٹھا سوالوں کے جواب کون دےگا؟ عمرایوب
لوگ اپنے ثقافتی ورثے سے پہچانے جاتے ہیں، چیف جسٹس پاکستان
صوبائی حکومت وفاق کی ہر ممکن مدد کے لئے تیار ہے، وزیر اعلیٰ سندھ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر