Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آصف زرداری اپوزیشن کی اے پی سی میں شرکت کریں گے

Now Reading:

آصف زرداری اپوزیشن کی اے پی سی میں شرکت کریں گے
آصف زرداری

سابق صدر مملکت آصف زرداری اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی )میں شرکت کریں گے۔

 سماجی رابطے کی وایب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری بیان میں چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے اعلان بتایا کہ پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری  اپوزیشن کی حکومت مخالف اے پی سی میں شرکت کریں گے۔

Advertisement

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ  سابق صدر وڈیو لنک کے ذریعے اے پی سی میں شرکت کریں گے ۔

واضح رہے کہ اپوزیشن کی حکومت مخالف اے پی سی کل ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انتہائی اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
شیخ رشید نے خاموشی توڑ دی؛ بڑا اعلان کردیا
صدر مملکت کا دیگر ممالک کے ساتھ پاکستان کے فضائی روابط فروغ دینے کی ضرورت پر زور
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورت حال پر امریکی محکمہ خارجہ کی سالانہ رپورٹ جاری
پاکستان سعودی عرب کے ساتھ اپنے دیرینہ برادرانہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے، ایاز صادق
سیاسی عدم استحکام معاشی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے، احسن اقبال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر