Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

الحمداللہ پاکستان بدل رہا ہے

Now Reading:

الحمداللہ پاکستان بدل رہا ہے
شہباز گِل

 شہبازگل کا کہنا ہے کہ پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس مسلسل دوسرے ماہ بھی سرپلس ہوگیا، الحمداللہ پاکستان بدل رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی شہبازگل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرجاری اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ اگست 2020میں297 ملین ڈالر اور جولائی 2020 میں 508 ملین ڈالر رہا۔

انھوں نے مزید بتا یا کہ حکومتی مشکل فیصلوں کے بعد اکانومی اسٹین ایبل گروتھ کی جانب گامزن ہے، تارکین وطن کی جانب سے بھیجی گئی رقوم میں اضافہ حکومت پر اعتماد کا مظہر ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کابلوچستان اورکےپی میں شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پراظہارافسوس
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
سپارک کا 10اسٹک والے سگریٹ پیک کی منظوری کے معاملے پر اظہارِ تشویش
اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکےخط کےمعاملےپراہم پیشرفت
پاکستان مئی میں آئی ایم ایف کےساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے پرامیدہے، وزیرخزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر