Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سپر ہائی وے پر وین حادثے کا شکار

Now Reading:

سپر ہائی وے پر وین حادثے کا شکار
van catches fire in travelling on Karachi Super highway

کراچی سپر ہائی وے پر مسافر وین حادثے کا شکار ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی سپر ہائی وے پر مسافر وین میں آگ لگنے کا واقع پیش آیا ہے جسمیں ابتدائی طور پر 13 افراد کی لاشیں نکال لیں گئیں ہیں۔

اس ضمن میں موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ 13 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ 6 زخمیوں کو نوری آباد اسپتال روانہ کیا گیا ہے جن میں ایک بچہ شامل ہے ۔

پولیس حکام نے کہا ہے کہ ہائی وے پر لکی سیمنٹ کے سامنے وین مین آگ لگی ہے تاہم اب تک فائربریگیڈ کی گاڑیاں نہیں پہنچیں ہیں اور آگ لگنے کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آئی ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ وین حیدرآباد سے کراچی آرہی تھی، مسافر وین کو حادثہ ٹائی راڈ ٹوٹنے کی وجہ سے پیش آیا اور وین الٹنے کے باعث وائرنگ میں آگ لگ گئی۔

Advertisement

ترجمان موٹروے پولیس کی بول سے ٹیلیفونک گفتگو میں کہنا ہے کہ آگ لگنے کے باعث سوار افراد جھلس گئے تاہم ترجمان نے مرنے والی کی اصل تعداد نہیں بتائی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کابلوچستان اورکےپی میں شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پراظہارافسوس
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
سپارک کا 10اسٹک والے سگریٹ پیک کی منظوری کے معاملے پر اظہارِ تشویش
اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکےخط کےمعاملےپراہم پیشرفت
پاکستان مئی میں آئی ایم ایف کےساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے پرامیدہے، وزیرخزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر