Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ریلوے انتظامیہ کی نااہلی ،ٹرینیں کئی کئی گھنٹے تاخیر کا شکار

Now Reading:

ریلوے انتظامیہ کی نااہلی ،ٹرینیں کئی کئی گھنٹے تاخیر کا شکار
ریلوے

ریلوے انتظامیہ کی نااہلی  سے متعدد ٹرینیں کئی کئی گھنٹے تاخیر کا شکار ہیں۔

تفصیلات کے مطابق   کراچی اور کوئٹہ  سے  لاہور جانے والی ٹرینیں ایک سے 3 گھنٹے  کی تاخیر کا شکار ہیں۔

کوئٹہ سے لاہور جانے والی جعفر ایکسپریس 3  گھنٹے  جبکہ   کراچی سے جانے والی عوامی ایکسپریس اور پاک بزنس ایکسپریس  ڈھائی گھنٹے  تاخیر کا شکار ہے۔

رحمان بابا فرید ایکسپریس قراقرم ایکسپریس اور ملت ایکسپریس  بھی 2 گھنٹے تاخیر کا شکارہیں جبکہ گرین لائن 1 گھنٹہ 40 منٹ ،خیبرمیل اورتیزگام 1 گھنٹہ 30 منٹ تاخیر کا شکار ہیں۔

شاہ حسین ایکسپریس ،سرسید ایکسپریس اورپاکستان  ایکسپریس  بھی اپنے وقت مقررہ سے 1 گھنٹہ  تاخیر کا شکار ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کی ہدایت پر قطر سے9سال قبل معاہدے کی دوبارہ منظوری
پنجاب میں کسان کی مشکلات کم نہ ہو سکیں, اراکین اسمبلی بھی ایوان میں چیخ اٹھے
 وزیراعظم کی ہدایت پر صوبوں کوزیادہ گندم خریداری کیلئےخط لکھا ہے، رانا تنویر حسین
مشیراطلاعات بیرسٹرسیف کافیصل کریم کنڈی کےبیان پرردعمل
ننکانہ صاحب میں وقف املاک پرغیرقانونی تعمیرات سےمتعلق توجہ دلاؤ نوٹس
اظہار الحسن نے قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل نہ ہونے کا مسئلہ اٹھا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر