Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیب صرف سیاستدانوں کے خلاف کیسز بنا رہا ہے

Now Reading:

نیب صرف سیاستدانوں کے خلاف کیسز بنا رہا ہے

 شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نیب صرف سیاستدانوں کے خلاف کیسز بنا رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ قومی احتساب بیورو (نیب) نے لوگوں کی زندگیاں تباہ اور ملک کو مفلوج کر دیا ہے۔

انھوں نے کہا کہ حکومت نے بدنیتی پر مبنی بل پاس کرائے جن کا فنانسشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) سے کوئی تعلق نہیں ہے، بل میں حکومت کسی کا بھی کمپیوٹر ہیک کرسکتی ہے۔

رہنما ن لیگ کا کہناہے کہ ہماری روایات کچھ قانون سے ہٹ کر بن گئی ہیں، آخری بل میں ہماری 20 ترامیم تھیں۔

شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے دھواں دار تقریر نہیں کی مسائل بیان کیے ہیں، حکومت کیسے آئی سب کو پتہ چل گیا ہے۔

Advertisement

لیگ ن کے سینئر رہنما نے مزید کہا کہ گلگت بلتستان کو صوبہ بنانا چاہیے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاہور: پاک نیوزی لینڈ میچ سے قبل سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات
پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط ملنے کا امکان
دہشتگردی صرف خیبر پختونخوا نہیں بلکہ پورے ملک کا مسئلہ ہے، بیرسٹر سیف
جسٹس قاضی فائز عیسی نے چیف جسٹس کا مختص پروٹوکول واپس کردیا
پولیس کا یونیفارم پہن کر احساس ہوا یہ کتنی بڑی ذمہ داری ہے، مریم نواز
"پنجاب کو ایسا آئی سی ٹی صوبہ بنانا چاہتی ہوں جہاں ٹیکنالوجی سب کیلئے قابل رسائی ہوں"
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر