Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہباز شریف کی آج احتساب عدالت میں پیشی

Now Reading:

شہباز شریف کی آج احتساب عدالت میں پیشی
شہباز شریف

ایف بی آر سمگلنگ روکنے میں ناکام، وزیر اعظم نے رپورٹ طلب کر لی

منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں نیب شہباز شریف کو آج جسمانی ریمانڈ کے لیے احتساب عدالت میں پیش کرے گا۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور اپوزیشن لیڈرشہباز شریف کی پیشی کے باعث احتساب عدالت میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں، سڑک کو بیرئیرز اور خار دار تاریں لگا کر بند کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق پولیس اور رینجرز اہلکاروں کی بڑی تعداد احاطہ عدالت میں تعینات کر دی گئی۔

واضح رہےکہ نیب نے عبوری ضمانت کی درخواست خارج ہونے پر شہباز شریف کو گرفتار کیا تھا۔

لاہور ہائیکورٹ نے تحریری فیصلے میں کہا کہ درخواست واپس لینے کی بنا پر عبوری ضمانت مسترد کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نوازشریف کی صحابی رسولﷺ حضرت سعد بن ابی وقاص کے مزار پر حاضری
وزیر اعظم شہباز شریف نے انتہائی اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹا دیا
اپنے گھر کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری؛ حکومت کا اہم اعلان
پنجاب حکومت سے موٹرسائیکل لینے کے خواہشمندوں کیلئے اہم خبر آگئی
چیف کمشنر اسلام آباد عہدے سے فارغ؛ محمد علی رندھاوا کی تعیناتی متوقع
وزیراعظم کا شہید حسنین ترمذی کے اہلخانہ کیلئے ڈیڑھ کروڑ کی مالی امداد کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر