Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

افغان مفاہمتی کونسل کے سربراہ کے دورہ پاکستان کی تاریخیں طے پاگئیں

Now Reading:

افغان مفاہمتی کونسل کے سربراہ کے دورہ پاکستان کی تاریخیں طے پاگئیں
عبداللہ

افغان مفاہمتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ کے دورہ پاکستان کی تاریخیں طے پاگئیں ہیں۔

دورہ پاکستان میں عبداللہ عبداللہ وزیر اعظم عمران خان، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، خصوصی برائے افغانستان ایمبیسڈر صادق خان سمیت دیگر اعلی سیاسی و عسکری حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔

سفارتی ذرائع کے مطابق عبداللہ عبداللہ 28 اور 29 ستمبر کو پاکستان کا دو روزہ دورہ کریں گے، اپنے دورہ پاکستان میں عبداللہ عبداللہ وزیر اعظم عمران خان، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، خصوصی برائے افغانستان ایمبیسڈر صادق خان سمیت دیگر اعلی حکام سے ملاقاتیں کریں گے وہ دفتر خارجہ کا بھی دورہ کریں گے۔

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی جانب سے عبداللہ عبداللہ کو ظہرانہ بھی دیا جائے گا جس کا انعقاد پارلیمنٹ ہاوس میں ہوگا، دورہ پاکستان میں عبداللہ عبداللہ انسٹیٹئوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز میں خطاب بھی کریں گے جو کہ 29 ستمبر کو ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کابلوچستان اورکےپی میں شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پراظہارافسوس
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
سپارک کا 10اسٹک والے سگریٹ پیک کی منظوری کے معاملے پر اظہارِ تشویش
اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکےخط کےمعاملےپراہم پیشرفت
پاکستان مئی میں آئی ایم ایف کےساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے پرامیدہے، وزیرخزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر