صدر مملکت کی مزارقائد پرحاضری

صدر مملکت نے قائداعظم محمد علی جناح کی برسی پر مزارقائد پر حاضری دی۔
تفصیلات کے مطابق صدرڈاکٹرعارف علوی نے مزارپر پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی اور کہا کہ قائداعظم کے شہرکراچی کی ترقی کیلئے سب مل کرکام کریں گے۔
ذرائع کے مطابق گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ بھی صدر عارف علوی کے ہمراہ تھے۔
صدرمملکت کا اس موقع پرکہنا تھا کہ آج ہم سب قائداعظم کےمزارپرحاضری دینے آئے ہیں، قائداعظم کےشہرکراچی کی ترقی کیلئےسب مل کرکام کریں گے، شہر قائد کی ترقی کیلئے،وفاق اور صوبائی حکومت ایک ساتھ ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

