Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں ٹریفک حادثات میں اضافہ

Now Reading:

کراچی میں ٹریفک حادثات میں اضافہ

کراچی شہر میں ٹریفک حادثات میں خطرناک حد تک اضافہ دیکھا جارہا ہے، رواں ماہ کے تٸیس 23 روز کے دوران 47 افراد مختلف حادثات میں قیمتی جانیں گنوا بیٹھے ہیں۔

شہر قاٸد میں ٹریفک قوانین کی سراسر خلاف ورزی کرتے ہوۓ ہیوی ٹریفک دن رات سڑکوں شاہراہوں پر موت بانٹنے لگے ہیں کیونکہ ہیوی ٹریفک مقررہ اوقات کے علاوہ دن دھاڑے شہر کی سڑکوں پر جان لیوا حادثات کا سبب بن رہے ہیں۔

رواں ماہ کے گزشتہ 23 دنوں میں 47 افراد مختلف حادثات میں جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ محکمہ فیٹل ایکسیڈینٹ کی نو ماں کی رپورٹ کے مطابق کراچی شہر میں جان لیوا حادثات میں سے ستر فیصد ہیوی ٹرانسپورٹ کی دن بھر بے ہنگم آمدورفت کے باعث رونما ہوۓ۔

ان حادثات میں جاں بحق ہونے والوں میں خواتین اور بچوں کی بھی واضع تعداد شامل ہے۔

رپورٹ کے مطابق یکم جنوری سے بیس ستمبر تک مجموععی طور پر 144 افراد مختلف حادثات میں جاں بحق ہوۓ،جس میں سے ضلع غربی میں سب سے زیادہ حادثات کے واقعات رپورٹ ہوۓ۔

Advertisement

محکمہ فیٹل ایکسیڈینٹس کی رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ حادثات کنٹینر ٹرالر اور ٹینکرز کی زد میں آکر رونما ہوۓ۔

واضع  رہے کہ محکمہ فیٹل ایکسیڈینٹ میں صرف مقدمات درج ہونے والے ایکسیڈینٹ کیسسز کا ہی اندارج کیا جاتا ہے، جبکہ دیگر حادثات کی تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق سب سے کم حادثات ڈسٹرک سٹی میں رپورٹ کراۓ گۓ، جبکہ شہر میں روزانہ اوسطً تین افراد مختف حادثات میں جاں بحق اور چالیس سے پچاس افراد زخمئ ہوتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سودی نظام کے خاتمے کا مرحلہ وار سلسلہ جاری ہے، وزیرخزانہ
مصطفی کمال کا سودی نظام کے خاتمے کا مطالبہ
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزارِ قائد پرحاضری اورفاتحہ خوانی
10 سگریٹ پیک بنانے کی اجازت، سالانہ 50 ارب روپے نقصان کا خدشہ
نوشکی میں دہشت گردی کا شکار ہونے والوں کے لواحقین میں امدادی چیک تقسیم
اسٹرٹیجک اداروں سے وابستہ نمایاں سائنسدانوں اور انجینئرز کے لیے اعزازات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر