Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مولانا فضل الرحمن کے قریبی ساتھی نیب کی حراست میں

Now Reading:

مولانا فضل الرحمن کے قریبی ساتھی نیب کی حراست میں
جعلی اکاونٹس

قومی احتساب بیورو (نیب) خیبر پختونخواہ کی جانب سے ایک اہم کارروائی کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ نیب کی جانب سے کی گئی کارروائی میں سربراہ جمعیت علمائے اسلام پاکستان مولانا فضل الرحمن کے قریبی ساتھی کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

اس ضمن میں ذرائع کا کہنا ہے کہ سربراہ جمعیت علمائے اسلام پاکستان مولانا فضل الرحمن کے قریبی ساتھی موسی سابق ڈسٹرکٹ فاریسٹ افسر بھی رہ چکے ہیں۔

مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان نیب میں طلب کرلیئے گئے

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو...

ذرائع نے بتایا ہے کہ نیب کی جانب سے موسی پر آمدن سے ذائد اثاثوں، بلین ٹری پروجیکٹ میں کرپشن اور ناجائز بھرتیوں کے الزامات ہیں۔

Advertisement

یاد رہے کہ نیب کے پی نے آمدن سے ذائد اثاثہ جات کیس میں تیس ستمبر کو مولانا فضل الرحمن کو طلب کررکھا ہے۔

نیب کی جانب سے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو یکم اکتوبر کو نیب خیبر پختونخوا سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے، اس ضمن میں نوٹس بھی جاری کردیا گیا ہے۔

مولانا فضل الرحمان کی نیب طلبی کے حوالے سے نوٹس میں نیب حکام کا کہنا ہے کہ مولانا صاحب پر مالی بدعنوانیوں کے الزامات ہیں۔

جاری کردہ نوٹس کے مطابق نیب کی جانب سے مولانا فضل الرحمان سے کہا گیا ہے کہ وہ آمدن سے زائد اثاثہ جات کے ثبوت دیں۔

نوٹس میں واضح کیا گیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے پیش نہ ہونے پر نیب قانون کے تحت کاروائی ہوگی۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس اسلام آباد کے زرداری ہاؤس میں ہوئی تھی جس میں مولانا فضل الرحمان بھی شریک ہوئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کر دی
آرمی چیف عاصم منیر کی جانب سے شہیدکسٹمزحکام کو بھرپور خراج عقیدت
گورنر سندھ کی جانب سے اسٹریٹ کرائم کا شکار افراد میں موٹر سائیکل اور چیک تقسیم
خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، تین دہشت گرد جہنم واصل
ملک میں آئین کی بالادستی ہونی چاہیے، حافظ نعیم الرحمان
حکومتی بینچوں پر کوئی نہیں بیٹھا سوالوں کے جواب کون دےگا؟ عمرایوب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر