Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کسٹمز کی ایک اور بڑی کامیابی

Now Reading:

پاکستان کسٹمز کی ایک اور بڑی کامیابی

پاکستان کسٹمز نے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے نایاب نسل کے چوہتر باز عرب ممالک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی ہے۔

کسٹمز حکام کے مطابق باز کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس سے برآمد کیے گئے ہیں  جبکہ حکام کا کہنا ہے کہ ان بازوں کی عالمی منڈی قیمت ایک کروڑ بیس لاکھ ڈالر ہے۔

کسٹمز حکام نے بتایا ہے کہ باز افغانستان سے پاکستان اسمگل کیے گئے تھے اور ضبط شدہ نایاب نسل کے فیلکنس کو عرب مملک میں اسمگل کیا جانا تھا۔

اس تمام معاملے کے حوالے سے کسٹم حکام کا کہنا ہے کہ گذری کے علاقے میں کسٹمز پری وینٹو “اے ایس او” نے 14 اور 15 اکتوبر کی درمیانی شپ چھاپہ مارا گیا تھا جبکہ چھاپے دو مختلف مقامات پر مارے گئے۔

کارروائی نایاب نسل کے پرندوں کے اسمگلرز کے خلاف کی گئی جبکہ کارروائی کے دوران اینٹی اسمگلنگ آرگنائزیشن کی ٹیم کو شدید مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

Advertisement

حکام کا کہنا تھا کہ کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی ہے جبکہ کارروائی کے دوران 70 نایاب نسل کے باز ضبط کرلئے گئے۔

بتایا گیا ہے کہاسمگلرز کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صوبائی حکومت وفاق کی ہر ممکن مدد کے لئے تیار ہے، وزیر اعلیٰ سندھ
سول ایوی ایشن کے پنشنرز کے لیے بڑی خبر آگئی
نوازشریف کی صحابی رسولﷺ حضرت سعد بن ابی وقاص کے مزار پر حاضری
وزیر اعظم شہباز شریف نے انتہائی اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹا دیا
اپنے گھر کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری؛ حکومت کا اہم اعلان
پنجاب حکومت سے موٹرسائیکل لینے کے خواہشمندوں کیلئے اہم خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر