Advertisement

کورونا بحران میں خدمات سرانجام دینے والوں کو نشان پاکستان دینے کا فیصلہ

کورونا بحران میں خدمات سرانجام دینے والوں کو نشان پاکستان دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق کورونا وبائی بحران  کے دوران خدمات سرانجام دینے والوں کو نشان پاکستان دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

نشان پاکستان صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی دیں گے۔

گورنر ہاؤس میں کورونا وال اور قرآن باغ کی تیاریاں بھی حتمی مراحل میں ہیں۔کورونا ہیرو وال اور قرآن باغ کا افتتاح 27 اکتوبر کو صدر مملکت کریں گے۔

افتتاحی تقریب میں تمام صوبوں کے گورنرز کو بھی دعوت دی جائے گی۔

Advertisement

اس تقریب میں کورونا بحران کے دوران خدمات سرانجام دینے والوں کو صدر مملکت نشان پاکستان کے اعزاز سے بھی نوازیں گے جبکہ  نشان پاکستان کا اعزاز حاصل کرنے والوں کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیا جائے گا۔

کورونا ہیرو وال پر ان تمام افراد کے نام کندہ کیے جائیں گے جنہوں نے بحران میں خدمات سرانجام دیں۔

قرآن باغ میں وہ تمام پھل لگائے جائیں گے جن کا قرآن پاک میں ذکر  ہے۔

گورنر ہاوس کے عقب میں بننے والے باغ اور وال کے ساتھ سوینئر شاپ بھی تکمیل کے آخری مراحل میں ہے جبکہ  کیفے ٹیریا بھی بنایا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version