Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

فواد چوہدری کی کراچی میں الیکٹرانک بس متعارف کرانے کی پیشکش

Now Reading:

فواد چوہدری کی کراچی میں الیکٹرانک بس متعارف کرانے کی پیشکش
Fawad Chaudhry plans to start electronic buses in Karachi as well

وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی جانب سے کراچی میں الیکٹرانک بسوں  کو متعارف کروانے پر زور دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاوی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ملاقات ہوئی ہے جس میں فواد چوہدری کی جانبس ے کراچی شہر میں الیکٹرانک بسوں کے متعارف کروانے پر زور دیا ہے۔

اس ضمن میں ملاقات کے دوران وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ اسلام آباد کے بعد کراچی میں برقی بسیں متعارف کروانے کے لئے وزارت سائنس وٹیکنالوجی ہر ممکن تعاون میں توسیع کے لئے تیار ہے کیونکہ کراچی کی بہتری اور ترقی وفاقی کی اہم ترین ترجیحات میں سے ایک ہے۔

گورنرسندھ کی جانب سے بہت سی نئی ٹیکنالوجیز کو متعارف کروانے پر وزارت سائنس وٹیکنالوجی کی کارکردگی کو سراہا بھی گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 149 ویں لانگ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ
ضمنی الیکشن کے دوران موبائل و انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کا فیصلہ
چین کے ساتھ تعلق ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید مضبوط ہورہا ہے، مریم نواز
کراچی میں دہشت گرد حملے کی تحقیقات جاری، حیران کن انکشافات
بی ڈی ایس نےلانڈھی میں غیرملکی قافلےپرحملےکی ابتدائی رپورٹ مرتب کرلی
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا 29 اپریل تک کا شیڈول جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر