Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ڈی ایم کا جھوٹا پروپیگنڈا اپنے انجام کو پہنچا، شہباز گل

Now Reading:

پی ڈی ایم کا جھوٹا پروپیگنڈا اپنے انجام کو پہنچا، شہباز گل
شہباز گِل

شہباز گل کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز جلسے کے بعد مسلم لیگ ن سمیت پاکستان ڈیموکریٹک الائنس (پی ڈی ایم) کا جھوٹا پروپیگنڈا اپنے انجام کو پہنچا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ معیشت کو دیوالیہ کرنے والی ن لیگ معیشت پر بھاشن بند کرے،پی ڈی ایم کا جھوٹا پروپیگنڈا اپنے انجام کو پہنچا۔

پی ڈی ایم کے رہنماؤں کو مخاطب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عوام آپ کو اور آپ کے ملک دشمن بیانیے کو مسترد کر چکی اور عوام کا سودا کرنے والے جعلی لیڈر آج مسیحائی کے دعویدار بن رہے ہیں۔

Advertisement

معاون خصوصی شہباز گل  نے مزید کہا کہ عوام اور جمہوریت کے پاسدار ہم ہیں اور وزیر اعظم عمران خان نے عوام کو ان کے حق کے لیے لڑنا سکھایا ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کی ہدایت پر قطر سے9سال قبل معاہدے کی دوبارہ منظوری
پنجاب میں کسان کی مشکلات کم نہ ہو سکیں, اراکین اسمبلی بھی ایوان میں چیخ اٹھے
 وزیراعظم کی ہدایت پر صوبوں کوزیادہ گندم خریداری کیلئےخط لکھا ہے، رانا تنویر حسین
مشیراطلاعات بیرسٹرسیف کافیصل کریم کنڈی کےبیان پرردعمل
ننکانہ صاحب میں وقف املاک پرغیرقانونی تعمیرات سےمتعلق توجہ دلاؤ نوٹس
اظہار الحسن نے قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل نہ ہونے کا مسئلہ اٹھا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر