Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ڈی ایم ضمیر فروشوں کا ٹولہ ہے، غلام سرور

Now Reading:

پی ڈی ایم ضمیر فروشوں کا ٹولہ ہے، غلام سرور
غلام سرور خان

غلام سرور خان کا آئی پی پی میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان

وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم ضمیر فروشوں کا ٹولہ ہے اس لئے ان کے بہکاوے میں نہیں آئیں۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور خان نے مورگاہ سپلائی، روبی اسکول میں نئے کمروں اور گلیات کی تعمیرکا افتتاح کیا اور عمائدین علاقہ سے ملاقات اور خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی ہماری حکومت کی اولین ترجیحات ہیں۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ تمام منصوبوں کی تکمیل کے لئے ہر ممکن اقدامات بروئے کارلائے جا رہے ہیں، سیوریج اور پینے کے پانی کا مسئلہ جلد حل کرنے کو کوشش کر رہے ہیں کیونکہ آپ کے حقوق کاہمیں احساس ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ ان ملک دشمنوں کی باتوں میں نہ آئیں کیونکہ یہ ہمارے لئے چیلنج ہے ان کے ایجنڈے سے دور رہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف نے مسلم لیگ کا نام بدنام کردیا ہے اور پی ڈی ایم ضمیر فروشوں کا ٹولہ ہے۔

Advertisement

غلام سرور کا کہنا تھا کہ آپس میں اتفاق و اتحاد کے دامن کو مضبوطی سے پکڑنا وقت کی ضرورت ہے کیونکہ ہمیں تقسیم کیا جا رہا ہے دیوار برلن گر سکتی تو ہم ایک کیوں نہیں ہو سکتے ہیں اور اس ملک میں خانہ جنگی پھیلا کراور انتشار کے ذریعے پی ڈی ایم تفرقہ پھیلا رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر