Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عدالت کا شہباز شریف کو گھر کا کھانا فراہم کرنے کا حکم

Now Reading:

عدالت کا شہباز شریف کو گھر کا کھانا فراہم کرنے کا حکم
شہباز

لاہور کی احتساب عدالت نے شہباز شریف کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے جیل انتظامیہ کو انہیں سہولتیں فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔

احتساب عدالت لاہور کے ایڈمن جج جواد الحسن نے درخواست کی سماعت کرتے ہوئے فیصلہ سنایا۔

عدالت نے مسلم لیگی رہنما اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو جیل میں قانون کے مطابق طبی، میٹریس، کرسی، گھر کا کھانا اور دیگر سہولتیں فراہم کرنے کا حکم دیا۔

واضح رہےکہ احتساب عدالت لاہور نے آئندہ سماعت پر سپرنٹنڈنٹ جیل سے سہولتوں سے متعلق رپورٹ بھی طلب کر لی۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، تین دہشت گرد جہنم واصل
ایشیائی ترقیاتی بینک کی کلائمٹ فنانسنگ 23.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
سگریٹ ٹیکس میں اضافے سے فروخت میں کمی کا رجحان
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل
نوجوان ملک میں قیمتی زرمبادلہ کمانے میں اہم کردار اداکر سکتے ہیں، وزیراعظم
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر