Advertisement
Advertisement
Advertisement

آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

Now Reading:

آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

سابق صدر مملکت آصف علی زرداری اور  پی ڈی ایم کے صدر مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ  ہوا۔

ترجمان بلاول ہاؤس کے مطابق سابق صدر مملکت و پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور  پی ڈی ایم کے صدر و جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ  ہوا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ   سابق صدر زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان موجودہ ملکی صورت حال پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ  سابق صدر مملکت اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان رکاوٹوں کے باوجود جمہوریت کے استحکام کی جدوجہد کو جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کا مشرق وسطی میں سیکورٹی کی بگڑتی صورتحال پر اظہار تشویش
مشرق وسطیٰ کشیدگی: وزیراعظم سے قطری و سعودی سفیروں کی اہم ملاقاتیں
ایران اسرائیل سیز فائر، اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 5 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
وزیراعظم شہباز شریف کی بلاول بھٹو سے ملاقات طے پا گئی
مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال؛ وزیراعظم کا قطر اور سعودیہ کے سفیروں سے ہنگامی رابطہ
خلیج فارس کی کشیدہ صورتحال کے بعد قومی ایئرلائن کی متعدد پروازوں میں تبدیلی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر