Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹک ٹاک کو پاکستان میں دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ

Now Reading:

ٹک ٹاک کو پاکستان میں دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ

سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کو پاکستان میں دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ٹک ٹاک انتظامیہ نے غیر اخلاقی مواد پر قابو پانے کے اقدامات کی یقین دہانی کروائی ہے۔

پی ٹی اے اتھارٹی کے اجلاس میں ٹک ٹاک انتظامیہ کے اقدامات کےجائزہ کے بعد فیصلہ کیا گیا۔

 ذرائع کے مطابق ٹک ٹاک انتظامیہ غیر اخلاقی و غیر مناسب مواد کی روک تھام کا میکانزم بنانے پر آمادہ  ہو گئی ہے۔

ٹک ٹاک انتظامیہ نے پی ٹی اے کو یقین دہانی کروائی ہے کہ غیر اخلاقی مواد کی مسلسل نگرانی اور ایسے اکاؤنٹس کو معطل کرنے کا مقامی نظام بنادیا ہے ۔

واضح رہے کہ پی ٹی اے نے غیر اخلاقی مواد نہ روکنے پر ٹک ٹاک کو 9 اکتوبر کو بند کردیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
واٹس ایپ نے کاروباری صارفین کو بڑی خوشخبری سُنادی
پی ٹی اے نے موبائل صارفین کیلئے اہم اعلان کردیا
موبائل میں گیمز کھیلنے کی عادت بچوں میں کونسی بیماری پیدا کررہی ہے؟ خوفناک انکشاف
یوٹیوب اپنے صارفین کیلئے ایک اور فیچر متعارف کروانے کو تیار
واٹس ایپ صارفین کے لئے بڑی خوشخبری
ایلون مسک کو بڑا جھٹکا لگ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر