Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف متفقہ قرارداد منظور

Now Reading:

فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف متفقہ قرارداد منظور

قومی اسمبلی اجلاس میں آج فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف متفقہ قرارداد منظور کر لی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی جانب سے فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف متفقہ قرارداد پیش کی گئی ہے جس میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف حکومت اور اپوزیشن نے قرارداد پر اتفاق کرلیا ہے۔

فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف متفقہ قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ 15 مارچ کو اسلاموفوبیا کے خلاف دن منایا جائے  تاہم قرارداد کی منظوری کے بعد ایوان نعرہ تکبیر اللہ اکبر سے گونج اٹھا۔

منظور شدہ قرارداد کے مطابق فرانسیسی صدر کی جانب سے ان خاکوں کی حمایت پر گہری تشویش ہے اسی لئے حکومت سے فرانس سے پاکستانی سفیر واپس بلانے کا مطالبہ کرلیا گیا ہے۔

قرارداد میں مزید کہا گیا ہے کہ او آئی سی ممالک فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں اور اسلاموفوبیا کے حوالے سے او آئی سی فوری اجلاس بلائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، تین دہشت گرد جہنم واصل
ایشیائی ترقیاتی بینک کی کلائمٹ فنانسنگ 23.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
سگریٹ ٹیکس میں اضافے سے فروخت میں کمی کا رجحان
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل
نوجوان ملک میں قیمتی زرمبادلہ کمانے میں اہم کردار اداکر سکتے ہیں، وزیراعظم
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر