Advertisement
Advertisement
Advertisement

این سی او سی کے اہم فیصلے

Now Reading:

این سی او سی کے اہم فیصلے

ملک بھر میں کورونا سے بچاؤ کے لئے این سی او سی کی جانب سے چند اہم فیصلے کئے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ نئے فیصلوں میں لاہور، کراچی سمیت ملک کے بڑے شہروں میں عوامی مقامات پر ماسک پہننا لازمی قراردیدیا گیا ہے۔

این سی او سی کی جانب سے پبلک ٹرانسپورٹ، مارکیٹوں، ریلوے اسٹیشن، ریل گاڑی کے اندر، اور دیگر رش والی جگہوں پر ماسک کی پابندی کروانے کا فیصلہ کرتے ہوئے کورونا پھیلانے والے علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔

نئے فیصلوں کے زیر اثر ہرطرح کی تجارتی سرگرمیاں، مارکیٹیں بازار رات دس بجے بند کردئیے جائیں گے جبنکہ میرج ہالز، شاپنگ مالز بھی رات دس بجے بند کئے جائیں گے اور تمام تفریحی پارکس روزانہ شام بجے بند کردئیے جائیں گے۔

Advertisement

این سی او سی کے مطابق مذکورہ ایس او پیز کا اطلاق کراچی لاہور اسلام آباد، راولپنڈی کوئٹہ، ملتان سمیت ہر اس شہر اورضلع میں ہوگا جہاں پر کرونا مریضوں کی تعداد دو فیصد سے زائد ہوگی۔

یاد رہے کہ این سی او سی کے مذکورہ فیصلوں/ایس اوپیز کا اطلاق کل 29 اکتوبر سے شروع ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
پاک افغان طورخم بارڈر آج بیسویں روز بھی ہر قسم کی سرگرمیوں کیلئے بند
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر