Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیپٹن صفدر کو آج ہی عدالت میں پیش کیا جائے گا

Now Reading:

کیپٹن صفدر کو آج ہی عدالت میں پیش کیا جائے گا
ریٹائرڈ صفدر

کیپٹن (ر) صفدر کو ممکنہ طور پر آج ہی عدالت میں پیش کیا جائےگا۔

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے گرفتار شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو بکتر بند گاڑی میں عدالت لے جایا جائےگا۔

ذرائع کے مطابق  کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی متوقع پیشی کے پیش نظر سٹی کورٹ کراچی میں پولیس کی اضافی نفری تعینات کردی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خودکش حملہ آور کا سر اور کچھ اعضا ملے ہیں، ڈی آئی جی ایسٹ زون
پنجاب کے بڑوں شہروں کو عالمی سطح پر آئی ٹی حب بنانا چاہتے ہیں، مریم نواز
کراچی میں غیر ملکیوں پر حملے کی کوشش ناکام، 2 دہشتگرد ہلاک
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف متین گورک کی ملاقات
ضمنی انتخابات؛ لاہور، ڈی جی خان، قصور، گجرات سمیت دیگرشہروں میں دفعہ144نافذ
مظفرآباد:مسافروین کھائی میں جاگری، 7 افراد جاں بحق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر