وزیراعظم عمران خان نے آٹا اور چینی کی صورتحال پر اجلاس طلب کرلیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس کچھ دیر بعد ہوگا ،جس میں آٹا ، چینی کی قیمتوں کا جائزہ لیا جائے گا اورملک بھر میں چینی کی دستیابی سمیت اہم معاملات پر گفتگو ہوگی۔
ذرائع کے مطابق اس اجلاس میں وفاقی وزرا، چیف سیکرٹریز بھی شریک ہوں گے، چینی کی قیمت میں اضافے اور شارٹیج پر وزیراعظم کو بریفنگ بھی دی جائے گی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
