Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملزم عابد ملہی کا14روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

Now Reading:

ملزم عابد ملہی کا14روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
Advertisement

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی اور اس کے ساتھ شفقت کو14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت نے موٹر وے ریپ کیس کے مرکزی ملزم کو شناخت پریڈ کیلئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔

عدالت نے ملزم عابد ملہی کو 27 اکتوبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے کیس کی سماعت کی

عدالت نے ملزم کی شناخت پریڈ قانون کے مطابق اور جلد کرنے کا حکم دے دیا۔

Advertisement

ملزم کی شناخت پریڈ کروانے کیلئے 14 روز کیلئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کی استدعا کی گئی ہے۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ارجنٹ شناختی کارڈ بنوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری
مخصوص نشستیں ہمارا حق ہے، ہمیں ملنی چاہئیں، امیر مقام
غیرقانونی بھرتی کیس: پرویز الہٰی 4 اپریل کو فرد جرم کیلئے طلب
ڈی جی رینجرز سندھ کی زیر صدارت سیکیورٹی کانفرنس کا انعقاد
صنعتوں کو فراہم کی جانے والی گیس کی قیمتوں میں اضافے کے دو نوٹیفکیشن معطل
وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کر دی
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر