Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سابق وزیراعظم کو حکومت کبھی بھی پاکستان آنے سے نہیں روکے گی، عمر ایوب

Now Reading:

سابق وزیراعظم کو حکومت کبھی بھی پاکستان آنے سے نہیں روکے گی، عمر ایوب
سابق وزیراعظم کو حکومت کبھی بھی پاکستان آنے سے نہیں روکے گی، عمر ایوب

وفاقی وزیر عمر ایوب نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف پاکستان آئے کیونکہ حکومت کبھی بھی ان کو نہیں روکے گی۔

تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر نے کہا ہے کہ جو بھی پاکستانی شناختی کارڈ رکھتا ہے اس کو کبھی بھی پاکستان آنے سے نہیں روکے گئے۔

انہوں نے بتایا ہے کہ سابق حکومتوں کی کرپشن اور نااہلی کی وجہ سے ملک میں گیس کی کمی کا سامنا ہے۔

وفاقی وزیر نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ہی وہ جماعت ہے جو ملک کی ترقی پر یقین رکھتی ہے لیکن سابق حکومتوں نے ملک میں گیس کے نئے زخیروں کی تلاش نہیں کی جو کہ ہماری بدقسمت ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ نئے زخیروں کی تلاش کا کام بھی تحریک انصاف حکومت میں آ کر شروع کیا ہے تاہم ہماری حکومت کی کوشش ہے کہ ہم ہر گھر میں بجلی اور سوئی گیس کی فراہمی کو یقینی بنائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، تین دہشت گرد جہنم واصل
ایشیائی ترقیاتی بینک کی کلائمٹ فنانسنگ 23.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
سگریٹ ٹیکس میں اضافے سے فروخت میں کمی کا رجحان
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل
نوجوان ملک میں قیمتی زرمبادلہ کمانے میں اہم کردار اداکر سکتے ہیں، وزیراعظم
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر