Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا

Now Reading:

قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا

 قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز آج سے ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق رواں سال 2020 کی تیسری قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز آج سے ہوگیا ہے، مہم 30 نومبر سے4 دسمبر تک جاری رہے گی۔

سربراہ نیشنل ایمرجنسی آپریشنل سینٹر فار پولیو (این ای او سی) ڈاکٹر صفدر رانا کا کہنا ہے کہ انسداد پولیو مہم میں39ملین بچوں کی ویکسی نیشن ہوگی، مہم میں 2لاکھ85ہزار ورکرز حصہ لیں گے۔

انہوں نے بتایا کہ سندھ میں90لاکھ بچوں کی پولیو ویکسی نیشن ہوگی، پنجاب میں 2کروڑ اور بلوچستان میں 25لاکھ بچوں کی پولیو کے قطرے دیے جائیں گے۔

گلگت بلتستان میں 2لاکھ40ہزاربچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔

Advertisement

سربراہ نیشنل ایمرجنسی آپریشنل سینٹر فار پولیو کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں 3 لاکھ60 ہزار بچوں کی پولیو ویکسی نیشن ہوگی۔

آزادکشمیر میں 6لاکھ 60ہزاربچوں کی پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔

خیبرپختونخوا میں 65لاکھ بچوں کی پولیو ویکسی نیشن ہوگی۔

مہم سے بچوں کی قوت مدافعت میں اضافہ ہوگا۔

این ای او سی فار پولیو کے سربراہ کا کہنا ہے کہ تمام مکاتب فکرانسداد پولیو مہم کی کامیابی میں کردار ادا کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہماری ملازمت دماغی صحت کے لیے کتنی اہم ہوتی ہے؟ جانیے
ناشتے میں کیا کھانا سب سے زیادہ صحت مند ہے؟
وہ غذائیں جو بچوں کو ہرگز نہیں دینی چاہیے!!!
خبردار!!! ’ویپنگ‘ کرنے والے افراد کے لئے تشویشناک خبر آگئی
پلاسٹک کے ننھے ذرات جسم کے اندر جانے سے کیا ہوتا ہے؟ نئی تحقیق نے سب کو حیران کردیا
عمر بڑھنے کے باوجود خود کو جوان رکھنا چاہتے ہیں تو یہ طریقہ آزمائیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر