Advertisement
Advertisement
Advertisement

روسی مسلح افواج کا دستہ مشقوں میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گیا، آئی ایس پی آر

Now Reading:

روسی مسلح افواج کا دستہ مشقوں میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گیا، آئی ایس پی آر

روسی مسلح افواج کا دستہ دروزبہ فائیو مشقوں میں شرکت  کے لیے پاکستان پہنچ گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق  روس کی مسلح افواج کا دستہ دروزبہ فائیو مشقوں میں شرکت کے  لیے پاکستان پہنچ گیا ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دروزبہ فائیو فوجی مشقیں دو ہفتے  تک جاری رہیں گی۔  پاک روس مشترکہ مشقوں کا مقصد انسداد دہشت گردی آپریشنز میں ایک دوسرے کے تجربات سے سیکھنا ہے۔

joint exercise

اسکائی ڈائیونگ اور یرغمالیوں کی رہائی کے آپریشنز دروزبہ مشق کے اہم جز ہیں۔

یاد رہے کہ پاک روس پہلی دروزبہ مشق 2016 میں پاکستان میں ہوئی تھی۔ 2017 میں دوسری دروزبہ مشق روس جبکہ تیسری پاکستان میں ہوئی تھی۔

پاک روس چوتھی مشترکہ فوجی مشق 2019 میں روس میں منعقد ہوئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر