Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلاول بھٹو کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

Now Reading:

بلاول بھٹو کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
بلاول

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بلا ول بھٹو نے سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ مجھے کوروناکی ہلکی علامات ہیں،خود کوقرنطینہ کرلیا، گھر سے کام کرنا جاری رکھوں گا۔

Advertisement

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی نے مزید کہا کہ ویڈیو لنک کے ذریعے پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس سے خطاب کروں گا۔

بلاول بھٹونے اپنی ٹوئٹ میں عوام کو ماسک پہننے کی تلقین بھی کی۔

واضح رہےکہ بلاول بھٹو نے ایک روز قبل ہی خود کو قرنطینہ کرنے کا فیصلہ اپنے سیاسی مشیر جمیل سومرو کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد کیا ۔

ترجمان پی پی کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو نے فوری طور پر اپنا کورونا ٹیسٹ کرایا ، جو کہ اب پازیٹو آگیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 149 ویں لانگ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ
ضمنی الیکشن کے دوران موبائل و انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کا فیصلہ
چین کے ساتھ تعلق ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید مضبوط ہورہا ہے، مریم نواز
کراچی میں دہشت گرد حملے کی تحقیقات جاری، حیران کن انکشافات
بی ڈی ایس نےلانڈھی میں غیرملکی قافلےپرحملےکی ابتدائی رپورٹ مرتب کرلی
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا 29 اپریل تک کا شیڈول جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر